the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور،7مارچ(ایجنسی) چتیشور پجارا اور اجنکیا رہانے کے نصف سنچریوں کے بعد آف اسپنر روی چندرن اشون کی اسپن کا جادو آسٹریلیا بلے بازوں پر حاوی رہا جس سے ہندوستان نے دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن زوردار واپسی کرتے ہوئے 75 رنز سے جیت درج کرکے چار میچوں کی سیریز 1- 1 سے برابر کر دی.

گزشتہ کچھ وقت سے خراب فارم سے اشون نے 41 رنز دے کر چھ وکٹ حاصل کئے جس سے 188 رن کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری آسٹریلوی ٹیم 35.4 اوور میں 112 رنز پر ڈھیر ہو گئی.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">تیز گیند باز امیش یادو نے بھی عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 30 رنز دے کر دو وکٹ حاصل کئے جبکہ ایشانت شرما اور رویندر جڈیجہ کو ایک ایک وکٹ ملی. جڈیجہ نے اپنے آٹھ اوور میں صرف تین رنز دیئے.

آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ 333 رنز سے جیتا تھا جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں ہندوستان پہلے دن سے ہی بیک فٹ پر تھا لیکن کل آخری سیشن میں اور منگل کی صبح پجارا (92) اور رہانے (52) نے پانچویں وکٹ کے لئے 118 رن جوڑ کر میزبان ٹیم کو میچ میں بہتر پوزیشن میں پہنچایا جس کے بعد گیند بازوں نے جیت درج کی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.